قدیمی گاؤں کٹھہ مصرال خوشاب سے چھبیس(26) کلومیٹر کی مُسافت پر دامن مُہاڑ میں واقع ہے۔ کٹھہ مصرال دو الفاظ’’ کٹھہ‘‘ اور’’ مصرال‘‘ سے مل کر بنا ہے۔ کٹھہ ہندی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی محنت،مشّقت، پانچ سیرغّلے کا پیمانہ اور میٹھے پانی کا تالاب ہے۔ قرین خیال کیا جاتا ہے کہ کٹھہ مصرال میں ایک قدیمی اور دائمی چشمہء آب ہے اسی وجہ سے اس گاؤں کا نام ’’کٹھہ‘‘ پڑ گیا ہ

No comments:
Post a Comment