Headline

Nadeem Ashraf Janjua

Post Top Ad

Your Ad Spot

Dhak Janjua


Dhak Janjua is the village of Janjua's caste is living from 200 or 250 centuries ago. Dhak Janjua is situated on the bank of River Jhelum. It lies on the S.S.S. road (Sher Shah Suri road). It connects Khushab to Lillah Interchange M-2 (Lahore-Islamabad Motorway).
Dhak Janjua is situated on southern side of Police Station Katha Sagral. Dhak Janjua is bounded by in the north Village Kurar Talokar and Jaswal, in the East River Jhelum and Megha and Beerbal Sharif (across the river), east small villages of Bansi and Balwal, West Jhugain(Dhak) Rakh Rajjar and Chak NO. 65 and Madham. A railway line of ​2 1⁄2 feet was erected prior to 1947 leading to the hilly area of Diwal next after Talkor Village for transporting coal, salt and other minerals mined from the Salt Range.
During British Regime and thereafter from KALAs regime no development work has been done in the village so also in the surrounding villages. Underground water owing to nearby Salt Range is sour qua Salt. During Khizer Hayat Tiwana Regime Canal was built which irrigates the village. The best Basmati is grown in the viillage Dhak Janjua. Owing to being on the tail of the canal now water resources are meagre to meet the purpose, therefore the poor Farmers families are selling or Lease their agricultural land on throw-away price and are leaving for nearby cities.

ڈھاک کی وجہ تسمیہ
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہر گائوں یا شہر کا نام کسی خاصیت پر رکھا جاتا ہے جیسا کہ مشہور ہے کہ خوشاب کا نام میٹھے پانی کی وجہ سے (خوش آب) رکھا گیا،
اسیطرح ہر گائوں یا شہر کا نام کسی نہ کسی خوبی یا شخصیت پر رکھا گیا،ڈھاک کا نام کی وجہ تسمیعہ کسی کتاب میں تو نہ ملی لیکن بابا جات سے معلوم ہوا ہے کہ
انگریز دور میں جب جنگیں ہوا کرتیں تھیں تو اس وقت کے جو فاتحین تھے وہ اس گاؤں یا علاقے پر قبضہ جما لیتے تھے ڈھاک وہ واحد قصبہ یا گاؤں تھا جس میں چند لوگ آباد تھے لیکن وہ بہت ہی بہادر اور دلیر تھے ویسے ان میں بہت زیادہ اتفاق تھا اس گاؤں کا اپنا کوئی نام نہیں تھا کیونکہ جو بھی جنگ جہاں سے شروع ہوتی وہ یہاں پر آکر ختم ہوجاتی یا رک جاتی اس وجہ سے لوگ اس گاؤں کو دھاک کہنے لگے جب یہ لفظ زیادہ عام ہوگیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اور کثرت استعمال کی وجہ سے دھاک سے ڈھاک میں تبدیل ہوگیا، بابے اس بات کا کوئی خاص ٹھوس شواہد تو پیش نہ کر سکے البتہ اس بات سے مطمئن ضرور کیا کہ کیا جنجوعہ برادری کی بہادری پر شک ہے اور ساتھ ہی سکندر اعظم اور راجہ پورس کا قصہ چھک دیا کہ کس طرح ہاتھیوں کی بیوفائی سے راجہ پورس کو شکست ہوئی لیکن اس کی دلیری اور ہمت نے اس کی ہار کو بھی جیت میں بدل دیا اور دنیا آج بھی راجہ پورس کی دلیری کے گن گاتی ہے مختصر یہ کہ بابائوں کے اس نظرئیے سے اختلاف تو کیا جا سکتا ہے لیکن ان کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔۔۔
ڈھاک جنجوعہ میں ذیادہ تر جنجوعہ راجگان برادری ہے اس کے علاوہ سید،مسلم شیخ،بھٹی،کبھار،کھوکھر،مراثی،حجام،موچی،ماچھی و دیگر قوم کے لوگ بھی رہتے ہیں
ڈھاک جنجوعہ راجگان کی صدیوں سے یہ آٹھ برادریاں ہیں، جو جھگیاں ، ڈھاک میں قیام پذیر ہیں
جن میں
1) نجیال
2) فتیال
3) کرمال
4) بگیال
5) مدوال
6) سرپھال
7) لدھیال
8) بکھیال
9) کھریا


ڈھاک سکول:
گورنمنٹ ایلمنٹری سکول(بوائے) ڈھاک جو کہ 40 کنال 7 مرلے رقبہ پر مشتمل ہے انیسوی صدی(21/6/1890)سے تعلیمی سفر کا آغاز کیا اور اب تک 3653 طلباء پرائمری تک تعلیم حاصل کرچکے ہیں،
بیسویں صدی(16/4/1974)میں اسے مڈل کا درجہ ملا اور اب تک 2078 طلباء مڈل پاس کر چکے ہیں،
2018 میں اس کو ہائی سکول کا درجہ ملا ہے اور اس کی بلڈنگ کا تعمیراتی کام جاری ہے امید ہے 2019 میں میٹرک کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔
ہیڈ ماسٹر!
افتخار حسین 1974
راجہ مقبول الہی 1975
چوہدری عبدالغفور 1992
محمدیونس 1995
ملک محمد صدیق1996
محمد احسان خان 1999
ملک محمد حسن2003
اللہ بخش انچارج 2017
اور حال ہی میں نئے ہیڈماسٹر نعیم عباس جنہوں نے یکم ستمبر سے چارج سنبھالا ہے،
مقابلہ جات؛
انگریزی مضمون نویسی میں محمد باقر علی شاہ نے 2008 میں وزیراعلی ادبی مقابلہ جات میں اول پوزیشن حاصل کی،
محمد وسیم نے اردو تقریر میں سال 2008 میں دوئم پوزیشن حاصل کی،
تحسین اعجاز نے سال 2009 میں انگریزی مضمون نویسی اور تقریر میں پوزیشنز لی ان کے علاوہ سمیع اللہ،جعفرشاہ،حسن بن یامین،عمرفاروق،محمدوقاص بھی ڈھاک سکول کے پوزیشن ہولڈر ہیں
ممبران سکول کونسل:
چئیرمین: فضل عباس
سیکرٹری: سیدآغاحسین
ممبران کونسل:راجہ لیاقت علی،راجہ ظفر حسین،حاجی شرف دین،ملک محمدفاروق،حاجی رحمت داد اور راجہ محمد اقبال ہیں,




No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot